1/5
قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 screenshot 0
قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 screenshot 1
قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 screenshot 2
قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 screenshot 3
قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 screenshot 4
قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 Icon

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1

AMTKN
Trustable Ranking Icon可信任
1K+下载次数
13MB大小
Android Version Icon4.2.x+
Android版本
1.1(03-11-2020)最新版本
5.0
(1 评价)
Age ratingPEGI-3
下载
详情评价版本信息
1/5

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1介绍

عقیدہ ختم ِ نبوت امت مسلمہ کا ایسا حسّاس اور اجماعی عقیدہ ہے جس پر کسی بھی دور میں امت مسلمہ نے آنچ نہیں آنے دی اور اپنی تمام قولی،بدنی، ذہنی اور مالی صلاحیتو ں کوبروئے کار لا کراِس کے تحفّظ کا فریضہ انجام دیا۔

برصغیر پاک و ہند میں جھوٹے مدّعی نبوت مرزا غلام احمد قادیانی کے دعو یٰ نبوت کے بعد مسلم زعماء امت نے اِس فتنہ کی بیخ کنی کے لیے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا۔مرزا قادیانی کے نام نہاد علمی دجل کی قلعی کھولنے کے لیے بہت کچھ لکھا گیا اور لکھا جاتا رہے گا۔(ان شاء اللہ(

بحیثیت ِ نصاب اِس فتنہ کی اصلیت کو آشکارا کرنے کے لیے سب سے بہترین کتاب "جسے شاہین ختم نبوت ،مناظرِ اسلام مولانا اللہ وسایا صاحب حفظہ اللہ نے اپنے اساتذہ یعنی فاتح قادیان حضرت مولانا محمد حیات صاحب اورمناظر اسلام مولانا لال حسین اخترصاحب کے نکات علمیہ سے مرتّب فرمایاہے ''تین جلدوں پر مشتمل یہ گراں قدر علمی شاہکار تصنیف قادیانی شبہات اور اس کے جوابات، عقیدہ ختم نبوت، حیاتِ عیسیٰ علیہ السلام اور نزولِ عیسیٰ علیہ السلام پر مشتمل ہے۔اور اسی کتاب میں مرزا غلام احمد کے کردار پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔


قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 - 版本1.1

(03-11-2020)
其他版本

还没有评论或评分!要留下第一条评论或评分,请

-
1 Reviews
5
4
3
2
1
Info Trust Icon
保证非恶意应用此应用已通过病毒、恶意软件和其他恶意攻击的安全测试,不含任何威胁。

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1 - APK信息

APK版本: 1.1程序包: com.digitallibrary.islamiculoom.thedigitallibrary
Android兼容性: 4.2.x+ (Jelly Bean)
开发商:AMTKN权限:0
名称: قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1大小: 13 MB下载次数: 3版本: 1.1发布日期: 2020-11-04 00:47:08最小屏幕: SMALL支持的CPU:
程序包ID: com.digitallibrary.islamiculoom.thedigitallibrarySHA1签名: 13:A3:55:AD:6D:56:BE:2F:D4:B4:86:81:42:DC:B1:E2:95:4C:3B:D5开发商 (CN): Android组织 (O): Google Inc.本地 (L): Mountain View国家/地区 (C): US州/市 (ST): California

قادیانی شبہات کے جوابات جلد 1的最新版本

1.1Trust Icon Versions
3/11/2020
3 下载次数13 MB 大小
下载

同类应用

您可能还会喜欢……